انٹر بینک میں ڈالر سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)روپے کی قدر میں اضافہ،انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا۔
انٹر بینک میں ڈالر13 پیسے سستا ہوگیا ،انٹر بینک میں ڈالر 285.52 روپے سے کم ہوکر 285.39 روپے پر بند ہوا ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کمی ہوئی تھی اور ڈالر 285 روپے 52 پیسے پر بند ہواتھا۔
یہ بھی پڑھیں: مہنگے پٹرول سے پریشان افراد کی سنی گئی