شارجہ سے اسلام آباد جانے والی پرواز ملتان ایئرپورٹ کی جانب ڈائیورٹ
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(بلال رانا) شارجہ سے اسلام آباد جانے والی پرواز PK-182 ملتان ایئرپورٹ پر ڈائیورٹ کر دی گئی ہے، قومی ایئرلائن کی پرواز PK-182 کچھ دیر میں ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی۔
موسم کی خرابی کے باعث PK-182 ملتان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ڈائیورٹ کی گئی ہے، شارجہ سے آنے والی پرواز کو ہنگامی طور پر ڈائیورٹ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :انڈر 23 ایشین کپ 2026 کے کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان