عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں 3309 ڈالر فی اونس پر برقرار
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا جس کے پاکستان کی صرافہ مارکیٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں 3309 ڈالر فی اونس پر برقرار ہیں ۔
دوسری جانب ملک بھر میں ایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 49 ہزار300 روپے بر برقرار ہے۔دس گرام سونا 2 لاکھ 99 ہزار 468 روپے پر برقرار ہے جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 3380 روپے پر برقرار ہے۔
یہ بھی پڑھیں :وفاقی بجٹ 10 جون کو ہی پیش کیا جائے گا: سیکرٹری خزانہ