جعلی اکاؤنٹ کیس۔۔ملزم عبدالغنی مجید کی استثنیٰ کی درخواست منظور  

Mar 29, 2021 | 12:34:PM
 جعلی اکاؤنٹ کیس۔۔ملزم عبدالغنی مجید کی استثنیٰ کی درخواست منظور  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)احتساب عدالت  میں جعلی اکاؤنٹ کیس کے پنک ریذیڈنسی ریفرنس پر سماعت ،ملزم عبدالغنی مجید کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور  ہوگئی۔

 اسلام آباد احتساب عدالت  میں جعلی اکاؤنٹ کیس کے حوالے سے ریفرنس کی سماعت  جج اعظم خان نے کی  اس موقع پر نیب کے گواہ وحید اختر عدالت کے روبرو پیش ہوئے ۔ سماعت میں گواہ وحید اختر کا بیان ریکارڈ کرلیا گیاہے۔