ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ

Jul 29, 2026 | 16:44:PM
ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی )ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پرسماعت مکمل ہونے کے بعدنیپرانے فیصلہ محفوظ کرلیا جوبعد میں جاری کیاجائے گا۔
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی ایک روپے20پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرسماعت ہوئی،سی پی پی اے نے جون کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور بورڈمیٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان 6 اگست کو کرے گا

سی پی پی اے نےایک روپے20 پیسےفی یونٹ اضافےکی درخواست نیپرامیں دائر کی تھی۔

حکومتی پالیسی گائیڈلائنزکے مطابق اطلاق کےالیکڑک صارفین پربھی ہوگا۔