ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز کی ساحل سمندر پر ٹریننگ

Jul 29, 2025 | 19:08:PM
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹرز کی ساحل سمندر پر ٹریننگ
سورس: PCB
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد ) ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ساحل سمندر پر انوکھی ٹریننگ ، مختلف ڈرلز میں حصہ لیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ٹریننگ کرنے کے لیے ساحل سمندر پر پہنچ گئے ، امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لارڈرڈیل کے ساحل سمندر پر کھلاڑیوں نے ریکوری سیشن میں حصہ لیا۔

قومی اسکواڈ نے لاڈرڈیل کے سمندر کنارے ہلکی پھلکی فٹنس ڈرلز کیں، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 31 جولائی سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں :ڈبلیو سی ایل: پاکستان چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا