ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی۔۔

Jul 29, 2021 | 16:05:PM
ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی۔۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کی کمی ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کمی کے بعد ڈالر 161.90 روپے سے کم ہوکر 161.89 روپے پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:نور مقدم کاآخری ٹیکسٹ میسیج جو اسکے قتل کی وجہ بنا؟