آزاد کشمیر: چار پولنگ سٹیشن پر دوبارہ پولنگ

Jul 29, 2021 | 09:53:AM
آزاد کشمیر: چار پولنگ سٹیشن پر دوبارہ پولنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)باغ آزاد کشمیر میں حلقہ ایل اے 16 کے چار پولنگ سٹیشن پہ آج دوبارہ پولنگ ہورہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقےباغ میں پولنگ جاری ہے ، پولنگ صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی ،پیپلز پارٹی کے امیدوار قمر الزمان اور پی ٹی آئی کے امیدوار سردار میر اکبر آمنے سامنے 42.134.135 اور 136 پر ری پولنگ ہورہی ہے۔

پی ٹی آئی کے امیدوار کی برتری 196 ووٹ کی تھی ۔ 2980 ووٹوں کے لیے دونوں امیدوار مدمقابل 930 ملازمین کے ووٹ جو آج ووٹینگ کے بعد گنتی ہونگے ،سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    نذیر چوہان ضلع کچہری مجسٹریٹ کے روبرو پیش