تیسرا پاک آسٹریلیا ویمنز ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے کھیلے بغیر ختم

Jan 29, 2023 | 14:41:PM
تیسرا پاک آسٹریلیا ویمنز ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے کھیلے بغیر ختم
کیپشن: فوٹو (اسکرین گریب)
سورس: گیٹی امیجز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں ہونے والا پاکستان ویمن اور آسٹریلیا ویمن کے مابین تیسرا ٹی 20 میچ بارش کے باعث ختم کر دیا گیا۔

پاکستان اور آسٹریلیا ویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ مانوکا اوول کینبرا میں شیڈولڈ تھا لیکن مسلسل بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی ممکن نہیں ہو سکا تھا۔

تین ٹی 20 میچز کی سیریز آسٹریلیا نے دو صفر سے اپنے نام کی۔

اس سے قبل آسٹریلین ویمن ٹیم نے تین ون ڈے میچز کی سیریز تین صفر سے جیتی تھی۔