کراچی کنگز کے 13پلیرز فوڈ پوائزننگ کا شکار، آج نئے کھلاڑی میدان میں اتارے جانے کا امکان

Feb 29, 2024 | 17:04:PM
کراچی کنگز کے 13پلیرز فوڈ پوائزننگ کا شکار، آج نئے کھلاڑی میدان میں اتارے جانے کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا)کراچی کنگز کی ٹیم کو بڑا جھٹکا، 20 میں سے 13 پلیئرز فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو گئے ۔ 
گزشتہ روز جیمز وینس اور ڈینئل ڈیمز بھی نہیں کھیل پائے تھے  جبکہ ٹیم کے 6 کھلاڑی ان فٹ بھی تھے،  کراچی کنگز کا آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے میچ ہے ، 13کھلاڑیوں کے فوڈ پوائزننگ کے شکار ہونے کے باعث آج نئے پلیئرز کھلائے جانے کا امکان ہے ، ٹیم مینجمنٹ نے فائیو سٹار ہوٹل میں پلیئرز کے فوڈ پوائزننگ کا شکار ہونے  پر تحقیقات کا  آغاز کر دیا ہے ۔

مزید پڑھیں : پی ٹی آئی امیدواروں سے انتخابی نشان واپس لینےکیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ