پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکارشیرخان انتقال کر گئے

Dec 29, 2025 | 17:01:PM
پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکارشیرخان انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان فلم انڈسٹری کےہردلعزیزاور سینئر اداکارشیرخان  انتقال کر گئے۔
شیرخان نے اپنے فلمی کیریئر کے دوران جیوااورشیردل سمیت درجنوں پاکستانی فلموں میں اداکاری کے جوہردکھائے ۔
شیرخان کی لاش ان کے آبائی شہرراولپنڈی منتقل کردی گئی ہے،ان کی تدفین راولپنڈی میں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:یوٹیوبررجب بٹ اورندیم نانی والاپر وکلاء کا تشدد، ویڈیوز وائرل
فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات نے شیرخان کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی کمی طویل عرصے تک محسوس کی جاتی رہے گی۔