ڈاکٹر نثار جٹ بھی قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹیوں سے مستعفی
کیپشن: ڈاکٹر نثار جٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)فیصل آباد سے تحریک انصاف کے ایم این اے ڈاکٹر نثار جٹ بھی قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹیوں سے مستعفی ہو گئے۔
ڈاکٹر نثار جٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے داخلہ اور نیشنل ہیلتھ سروسز کے رکن تھے ۔ڈاکٹر نثار جٹ کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کی ہدایت پر سٹینڈنگ کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دیا ہے،استعفی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو بھجوا دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیر تعلیم نے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی