کرتار پور احاطے سے سیلابی پانی نکال دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)نارووال میں واقع کرتار پورراہداری کے احاطے سے سیلابی پانی نکال دیا گیا۔
کرتار پورراہداری کی درشن ڈیوڑھی، مرکزی چیک پوائنٹ اور استقبالیہ کیبن روم کوپانی سے کلیئر کردیا گیاہے،اسی طرح پارکنگ سٹینڈ، بازار، مرکزی پارک اور لنگرخانہ سے بھی پانی نکال دیا گیاہے۔
یہ بھی پڑھیں: پانی کی سطح بلندہونے پر راول ڈیم کے سپیل ویز کھول دیے گئے
مرکزی چیک پوائنٹ سے زیرو پوائنٹ امیگریشن آفس تک مرکزی شاہراہ بھی ٹریفک کے لیے بحال کردی گئی ہے۔