سوات ٹریفک حادثہ, ایک طالبعلم جاں بحق ،14 زخمی

Aug 29, 2023 | 20:38:PM
سوات ٹریفک حادثہ, ایک طالبعلم جاں بحق ،14 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سوات ٹریفک حادثے میں  ایک طالبعلم جاں بحق  جبکہ 14افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقہ فاضل بانڈہ میں پک اپ گاڑی گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں ایک طالبعلم جاں بحق جبکہ 14افراد  زخمی ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں:بجلی کے ہوشربا بل، مختلف شہروں میں احتجاج اور ہڑتال

ریسکیو ذرائع کے مطابق  پک اپ گاڑی میں کالج کے طلباء سیر تفریح کیلئے  جا رہے  تھے،زخمیوں کو  قریبی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔