سابق وزیراعظم کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی کی گاڑی کو حادثہ

Aug 29, 2023 | 16:21:PM
سابق وزیراعظم کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی کی گاڑی کو حادثہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے اور رکن اسمبلی  علی موسیٰ گیلانی کی گاڑی کو حادثہ پیش ۔ 

تفصیلات کے مطابق ملتان میں اپنے حلقے کے دورے کے دوران سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے اور سابق رکن اسمبلی علی موسیٰ گیلانی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی،علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ کوٹلہ مہاراں کے قریب حادثے میں خوش قسمتی سے ان کے بھائی اور دیگر افراد محفوظ رہے۔

علی موسیٰ گیلانی رواں ماہ (اگست میں) تحلیل ہونیوالی قومی اسمبلی کے ملتان کی نشست این اے 157 سے رکن تھے۔

یہ بھی پڑھیں:پرویزالہٰی نے نیب کے ہاتھوں گرفتاری عدالت میں چیلنج کر دی