ادا کا رہ عائزہ خان  اور دانش تیمور کی مغلیہ لباس اور انداز میں ماڈلنگ

Aug 29, 2021 | 22:36:PM
ادا کا رہ عائزہ خان  اور دانش تیمور کی مغلیہ لباس اور انداز میں ماڈلنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)ادا کا رہ عائزہ خان  اور دانش تیمور کی مغلیہ لباس اور انداز میں ماڈلنگ کی تصا ویر سا منےآئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عائزہ خان اور ان کے شوہر دانش تیمور  کا مزاج  کافی ملتا جلتا ہے۔ جس کا اظہار ان کی حالیہ سوشل میڈیا اپ ڈیٹس سے بھی ہوتا ہے اور پرستار ان دونوں کو پسند بھی بہت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:معروف بھارتی اداکار سنجے دت بیساکھیوں کےسہارے چلنے پر مجبور۔۔اہلیہ نے ویڈیو شیئر کر دی

 اب یہ جوڑا روایتی مغلیہ دور کا احیا کرتے ہوئے نظر آرہا ہے اور انھوں نے کپڑے کے ایک برانڈ کی ماڈلنگ کی ہے۔عائزہ خان نے کہا کہ سن 1554 ایک ایسا عہد تھا کہ جسے یاد رکھنا اور سراہا جانا چاہیے۔

یا د رہے کہ  ماڈلنگ کے لیے عائزہ اور تیمور نے اس عہد کے لباس پہن کر اور دیگر اشیا کا استعمال کرکےفو ٹو شو ٹ کروایا۔

یہ بھی پڑھیں:لاہور میں ایک اور حواکی بیٹی سے اجتماعی زیادتی