عامر لیاقت کو صبو ر علی نے کھری کھری سنا دیں

Apr 29, 2021 | 19:18:PM
عامر لیاقت کو صبو ر علی نے کھری کھری سنا دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اداکارہ صبور علی کی جانب سے میزبان عامر لیاقت کو لائیو ٹرانسمیشن کے دوران تر کی بہ تر کی جواب انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں صبور علی نے عامر لیاقت کے رمضان شو میں بطور مہمان شرکت کی ، ا س دوران صبور علی اور عامر لیاقت کے دوران ہونے والی لفظوں کی جنگ نے انٹرنیٹ صارفین کو خوب محظو ظ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:عامر لیاقت کی تیسری بیوی ہونے کی دعوے دارلڑکی کے دھماکے دار انکشافات
صبور علی نے حاضر دماغ اداکارہ ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے عامر لیاقت کے بے تکے جملوں کا بھی مہارت سے سامنا کیا۔صبور علی کے عامر لیاقت کو شو کے دوران دیئے گئے متعدد جوابات کو کسی منچلے کی جانب سے ایڈٹ کر کے خوب وائرل کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ممبر قو می اسمبلی عا مر لیا قت کا رمضان ٹر انسمیشن میں ناگن ڈانس ۔۔ویڈیو وا ئرل