چمن ؛مسلح افراد کے حملے میں قبائلی رہنما حاجی صلاح الدین خان اچکزئی جاں بحق 

افسوسناک خبر!مسلح افراد کے حملے میں قبائلی رہنما حاجی صلاح الدین خان اچکزئی جاں بحق 

Sep 28, 2025 | 22:15:PM
چمن ؛مسلح افراد کے حملے میں قبائلی رہنما حاجی صلاح الدین خان اچکزئی جاں بحق 
کیپشن: کرائم سین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) چمن میں مسلح افراد کے حملے میں قبائلی رہنما حاجی صلاح الدین خان اچکزئی جاں بحق ہو گئے۔

لیویز کے مطابق چمن میں مردہ کاریز ڈیم کے علاقے میں قبائلی رہنما کے قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کیا،حملے میں قبائلی رہنما حاجی صلاح الدین خان اچکزئی جاں بحق جبکہ 2سکیورٹی گارڈ زخمی  ہو گئے۔واقعہ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں:صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی میں بمراہ کو 3 چھکے لگانیوالے پہلے بیٹر بن گئے