وزیربلدیات سندھ ناصرحسین شاہ کا حارث رؤف پر عائد جرمانہ دینے کا اعلان

Sep 28, 2025 | 09:30:AM
 وزیربلدیات سندھ ناصرحسین شاہ کا حارث رؤف پر عائد جرمانہ دینے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وزیر بلدیات سندھ ناصرحسین شاہ نے کرکٹرحارث رؤف پر عائد جرمانہ اپنی جیب سے دینے کا اعلان کردیا۔
صوبائی وزیرسندھ ناصرشاہ نےاپنےبیان میں کہا ہے کہ حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان بہادر انسان ہیں،حارث رؤف پر جرمانہ اگر 300 فیصد بھی ہو تو ہم اور پوری قوم اُس کے ساتھ کھڑے ہیں، حارث رؤف کے جرمانے کی رقم میں اپنی جیب سے حارث کو دوں گا,انہوں نے قومی ٹیم کو پیغام دیا کہ جیو پاکستانیوں جیتو پاکستانیوں۔

یہ بھی پڑھیں:ڈیری فارمرز نے یکم اکتوبرسے دودھ کے نئے نرخ مقررکرنے کامطالبہ کردیا
خیال رہے کہ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میچ شام سات بجے کھیلا جائے گا۔