پسند کی شادی کا انجام لڑکی سمیت 3 افراد کی جان لے گیا

Sep 28, 2023 | 15:06:PM
 گوجرانوالہ کے علاقے شاہین آباد میں پسند کی شادی کی رنجش پر فائرنگ کے نتیجہ میں لڑکی اس کا خاوند اور ساس جاں بحق ہوگئے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) گوجرانوالہ کے علاقے شاہین آباد میں پسند کی شادی کی رنجش پر فائرنگ کے نتیجہ میں لڑکی اس کا خاوند اور ساس جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے لعشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  احتساب میں بھی سلیکشن،ججوں،جرنیلوں کو معافی؟مسلم لیگ ن کنفیوژ؟ نواز شریف کے قریبی ساتھی نے بھانڈا پھوڑ دیا

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ پسند کی شادی کی رنجش پر فائرنگ سے پیش آیا۔ واقعہ کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔