این اے 125 سے ٹکٹ ہولڈر خرم شہزاد کا ٹی ایل پی چھوڑنے کا اعلان

Oct 28, 2025 | 21:31:PM
این اے 125 سے ٹکٹ ہولڈر خرم شہزاد کا ٹی ایل پی چھوڑنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن علی)تحریک لبیک پاکستان کے این اے 125 سے ٹکٹ ہولڈر خرم شہزاد نے ٹی ایل پی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

خرم شہزاد نے ویڈیو بیان میں ٹی ایل پی سی علیحدگی کا اعلان کیا۔خرم شہزاد کاکہناتھا کہ ذاتی وجوہات کے باعث ٹی ایل پی چھوڑ رہا ہوں۔آئندہ ٹی ایل پی کی کسی بھی سرگرمی میں حصہ نہیں لوں گا۔

یہ بھی پڑھیں:موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: