خیبر میل ایکسپریس حادثے سےبال بال بچ گئی

Oct 28, 2023 | 15:04:PM
خیبر میل ایکسپریس حادثے سےبال بال بچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔

حکام کے مطابق ٹرین ساہیوال پہنچی تو خیبر میل کی ایک بوگی کے پہیوں سے دھواں نکل رہا تھا، چیکنگ میں پتا چلا کہ خیبر میل کی ایک بوگی کے پہیے جام تھے۔

ریلوے حکام کے مطابق متاثرہ بوگی کو علیحدہ کر کے ٹرین کو کراچی روانہ کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کو کڑے امتحان کا سامنا،تمام ملزموں کو عمر قید کی سزا۔۔؟