ایبٹ آباد:تیز رفتار گاڑی کھائی میں جاگری،5 افراد جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)ایبٹ آباد کےقریب گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری،حادثے میں5 افراد جان سے گئے۔
پولیس کے مطابق حویلیاں سے مگری جانے والی چیپ الٹ کر کھائی میں جاگری،حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے، 5 زخمی ہوئے۔
پولیس نے زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،جیپ میں 12 مسافر سوار تھے۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان صحتمند ، اڈیالہ جیل آنے والے ہر شخص کی ان سے ملاقات کروائی جاتی ہے: جیل ذرائع