ملتان بورڈ آفس کا ریکارڈ کیپر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

Nov 28, 2023 | 20:57:PM
ملتان بورڈ آفس کا ریکارڈ کیپر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اینٹی کرپشن حکام نے کاروائی کرتے ہوئے ملتان بورڈ آفس کے ریکارڈ کیپر محمد توقیر کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

 تفصیلات کے مطابق ریلوے مجسٹریٹ مسعود احمد بخاری کے ہمراہ اینٹی کرپشن حکام نے کاروائی کرتے ہوئے ملتان بورڈ آفس کے ریکارڈ کیپر محمد توقیر کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا، ملزم نے سائل سے 50 ہزار روپے رشوت وصول کی۔

ترجمان کے مطابق ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نمیبیا نے تیسری بار مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا