بین سٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)نامور انگلش کرکٹر بین اسٹوکس نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ناٹنگھم میں جاری نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ ان کے کیریئر کا آخری میچ ہوگا۔
رپورٹس میں بتایا گیا کہ بین سٹوکس نے آج کھیل کے آغاز سے قبل ساتھی کرکٹرز کو فیصلے سے آگاہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں : لیونل میسی نے فٹبال ورلڈکپ میں نئی تاریخ رقم کردی