جیکب آباد اور گردونواح میں شدید گرمی، درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ ریکارڈ

Jun 28, 2026 | 16:59:PM
جیکب آباد اور گردونواح میں شدید گرمی، درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ ریکارڈ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سندھ کے علاقے جیکب آباد اور گردونواح میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

 شدید دھوپ اور گرم ہواؤں کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے۔

شدید گرمی کے باعث بازاروں اور تجارتی مراکز میں کاروباری سرگرمیاں بھی ماند پڑ گئیں جبکہ شہریوں کی بڑی تعداد نے غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلنے سے گریز کیا۔  

یہ بھی پڑھیں :  عوامی حقوق کی آڑ میں انتشار کی سازش، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا مکروہ چہرہ بے نقاب