سپریم کورٹ ؛بانی پی ٹی آئی کی9 مئی مقدمات میں ضمانت کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر 

Jul 28, 2025 | 20:24:PM
سپریم کورٹ ؛بانی پی ٹی آئی کی9 مئی مقدمات میں ضمانت کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر 
کیپشن: عمران خان ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)سپریم کورٹ  میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی9 مئی مقدمات میں ضمانت کی آٹھ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل ساڑھے نو بجے سماعت کرے گا،دو رکنی بنچ میں جسٹس محمد شفیع صدیقی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت سے ایک لاکھ روپے کیش حاصل کرنے کا سنہری موقع ،اپلائی کرنے کا طریقہ جانیے؟