نائیجر کی فوج کا باغی رہنماﺅں سے وفاداری کا اعلان

Jul 28, 2023 | 23:06:PM
نائیجر کی فوج کا باغی رہنماﺅں سے وفاداری کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)یورینیم والے ملک نائیجر میں فوج نے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ الٹنے والی دفاعی اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ وفاداری کا اعلان کردیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نائیجر کے معزول صدر محمد بازوم نے کہا ہے کہ شہری طویل جدوجہد کے بعد حاصل ہونے والی کامیابیوں کی حفاظت کریں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں:"شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کردی؟" اسد عمر کا سوال