کشمور :کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن تیز تین ڈاکو ہلاک

Jul 28, 2023 | 10:58:AM
 کشمور کچے کے علاقے میں پولیس کی فائرنگ سے مزید تین ڈاکو ہلاک ہوگئے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر احمد) کشمور کےکچے کے علاقے میں پولیس کی فائرنگ سے مزید تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ 

ایس ایس پی کشمور کا کہنا تھا کہ کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن تیز کردیا گیا ہے.پولیس کی جانب سے مزید تین ڈاکو ہلاک  کر دئیے گئے ہیں۔

ہلاک ہونے والے تین ڈاکوؤں کی ابھی شناخت نہیں ہوسکی.ڈاکوؤں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔ 

 یا د رہے کہ آپریشن میں ہلاک ڈاکوؤں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ 

ضرور پڑھیں: بادل جم کر برسیں گے،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی