فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

Feb 28, 2026 | 22:07:PM
فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)فرانس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔

سلامتی کونسل کے اس ہنگامی اجلاس میں ایران  امریکہ جنگ اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے آغاز پر خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیئے:  ایک لاکھ فلسطینی  پابندیوں کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں جمعہ پڑھنے میں کامیاب