سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کمی آگئی

Feb 28, 2024 | 14:19:PM
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کمی آگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سونا خریدنے والوں کےلئے خوشخبری،ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

 سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100روپے کی بڑی کمی ہوئی ، تنزلی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار800 روپے ہوگئی,اسی طرح 10گرام سونا 944 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ 84 ہزار156روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں:  روپیہ تگڑا، ڈالر سستا ہو گیا