پی ایس ایل 8 میں آج آرام کا دن

Feb 28, 2023 | 13:50:PM
پی ایس ایل 8 میں آج آرام کا دن
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پی ایس ایل 8 میں آج آرام کا دن ہے، کل کراچی کنگز اور پشاور زلمی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے آئیں گے۔

گزشتہ روز لاہور قلندرز اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دینے کے بعد 8 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا ہے۔

ملتان سلطانز بھی 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ کا 6 پوائنٹس کے ساتھ تیسرا نمبر ہے۔