سیلاب کا پانی کتنا قیمتی ہوتا ہے؟ سائنسی حقائق!

سیلابی پانی میں سونااوردیگرقیمتی دھاتیں کہاں پائی جارہی ہیں؟

Aug 28, 2025 | 20:32:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سجاد پیرزادہ) وہ سائنسی معلومات جو کوئی نہیں بتارہا کہ سیلاب کا پانی کتنا قیمتی ہوتا ہے؟ کیا واقعی اس پانی میں سونے کے ذرات، قیمتی دھاتیں اور زمین کی چھپی ہوئی دولت بہہ کر آتی ہے؟ کیا ہم ایک خزانے کو ضائع کر رہے ہیں صرف اس لیے کہ ہم نے اسے "گندا پانی" سمجھا؟

سیلابی پانی میں سونااورقیمتی دھاتیں کہاں پائی جارہی ہیں؟ اس حوالے سے 24ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل پر ایک معلوماتی ویڈیو اپلوڈ ہوچکی ہے،جس کا لنک یہاں بھی شیئرکردیاگیاہے،اس ویڈیومیں تفصیل سےبتایاگیاہےکہ سیلاب کا پانی کتنا قیمتی ہوتاہے۔ 

دوسری طرف اسی ویڈیو میں افغان مہاجرین سے متعلق بھی نئے حقائق منظرعام پر لائے گئے ہیں، پاکستان میں مقیم اُن افغان مہاجرین کے متعلق جو پاکستان میں اپنے کاروبار ٹی ٹی پی سے منسلک گروہوں کو "بیچنے" کے خوفناک منصوبے بنارہےہیں، پاکستان میں تعلیم حاصل کرکےپاکستان کیخلاف ہی کدورت پھیلانے والے افغانیوں کے متعلق بھی آپ جان سکیں گے۔