وجہ کیا بنی کہ سجل علی کو سوشل میڈیا صارفین نے ملکہ تا ثرات قرا ر دے دیا؟

Aug 28, 2021 | 23:55:PM
وجہ کیا بنی کہ سجل علی کو سوشل میڈیا صارفین نے ملکہ تا ثرات قرا ر دے دیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)لکس اسٹائل ایوارڈز کے سلسلے میں بہترین اداکارہ کے لیے نامزدگیاں سامنے آنے کے بعد سجل علی کی شہرت مزید بڑھنے لگی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلتی رہی ۔۔سلمان خان کے فلمی سو نگ پر حریم شاہ کا ہو شربا ڈانس ۔۔ویڈیو وائرل

تفصیلا ت کے مطابق اپنی جا ندا ر اور شا ندا ر ادا کا ری کی بدو لت  سجل علی ایک با ر پھرسوشل میڈیا پر چھاگئیں۔ اداکارہ کو ان کے مداحوں کی جانب سے ٹوئٹر پر خوب پیار مل رہا ہے اور وہ ان کی جیت کے لیے بھی پرامید ہیں۔

اور تو اور کچھ صارفین نے انہیں ملکہ تاثرات قرار دے دیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر صارفین ان کی عمدہ اداکاری کے چرچے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ایک صارف نے ان کے لیے لکھا کہ آپ سجل علی اور احد رضا میر کے لیے ووٹ کرتے رہیں۔

ایک اور صارف نے سجل علی کو ملکہ تاثرات قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس ایوارڈ کی مستحق ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:سابق کپتان وسیم اکرم کو اہلیہ نے گھر آنے سے منع کردیا۔۔کیوںٖ؟