بھارت میں ایک دوسرے پر پتھرائو کا خونیں کھیل۔۔77افرا د شدید زخمی

Aug 28, 2021 | 23:01:PM
بھارت میں ایک دوسرے پر پتھرائو کا خونیں کھیل۔۔77افرا د شدید زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)بھارت میں پتھراؤ کا روایتی کھیل خونیں کھیل بن گیا۔اس کا اندا زہ اس با ت سے لگا یا جا سکتا ہے کہ  صرف 7 منٹ میں 77 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق   یہ خو نیں کھیل "بگوال" کے نام سے مشہور ہے جو ریاست اترکھنڈ میں کھیلا جاتا ہے۔ اس میں فوری طبی امداد کی بھی ضرورت پڑتی ہے جہاں درجنوں افراد اس میں زخمی بھی ہوجاتے ہیں جبکہ کچھ کی حالت تو تشویشناک بھی ہوجاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلتی رہی ۔۔سلمان خان کے فلمی سو نگ پر حریم شاہ کا ہو شربا ڈانس ۔۔ویڈیو وائرل

اس کو ایک تہوار کی شکل دیتے ہوئے اترکھنڈ کے ضلع چمپاوت میں گروہ جمع ہوئے اور ایک دوسرے پر پتھروں کی بارش کرکے یہ تہوار منایا۔ 

بھا رتی میڈیا  کی رپورٹس کے مطابق اس سال منائے جانے والے اس تہوار میں صرف 7 منٹ میں 77 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:آمنہ الیاس نے لڑکے کوکک مار دی۔۔ ویڈیو وائرل