اچھا لگا آپ نے۔۔۔مہوش حیات کا شفقت محمو دکیلئے تھینکس

Apr 28, 2021 | 19:25:PM
 اچھا لگا آپ نے۔۔۔مہوش حیات کا شفقت محمو دکیلئے تھینکس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ادا کا رہ مہوش حیات نے کچھ عر صہ قبل وزیر تعلیم سے بچوں کے امتحانات ملتو ی کرنے کا ٹو یٹ کیا تھا۔اب امتحانات منسوخ کرنے پر وزیر تعلیم شفقت محمود کا شکریہ ادا کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ اچھا لگا آپ نے ہماری بات کا نوٹس لیا۔ مہوش حیا ت نے کہا کہ امتحانات ملتوی کرنا ایک سمجھداری کا فیصلہ ہے۔ تعلیم بے حد ضروری ہے تاہم کورونا وبا کے دور میں بچوں کی صحت زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:حریم شا ہ کا ادا کا ر گووندا سے متعلق اہم انکشاف ۔۔ویڈیو وا ئرل کر دی
یا د رہے کہ پا کستان میں کورونا کی وبا کے باعث روزانہ اموات میں اضافہ ہو رہاہے ۔ایسے حالات میں سکولوں ،کا لجوں اور یو نیورسٹیوں میں لاکھوں طلباءکا مستقبل دا ﺅ پر لگ چکا ہے ۔ان کی تعلیم کا بہت حر ج ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:میں چاہتی ہوں تم میری طرف جھکی نگاہوں سے دیکھو۔۔صبور علی کا عامر لیاقت سے مطالبہ