حریم شا ہ کا ادا کا ر گووندا سے متعلق اہم انکشاف ۔۔ویڈیو وا ئرل کر دی

Apr 28, 2021 | 18:12:PM
حریم شا ہ کا ادا کا ر گووندا سے متعلق اہم انکشاف ۔۔ویڈیو وا ئرل کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)انسٹاگرام پر اداکارہ حریم شاہ کی جانب سے ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں جن میں انہیں گووندا کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔
 تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیو میں حریم شاہ کو بالی وڈ اداکارکے ساتھ اکیلے جبکہ دوسری میں گووندا کو صندل خٹک اور حریم شاہ کے ہمراہ سیلفی بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عرفان کا اپنی موت بارے پہلے ہی انکشاف، انٹرویو
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے بتایا کہ دونوں ویڈیوز مختلف مقامات پر بنائی گئی ہیں۔ ایک ویڈیو ایک سال قبل دبئی میں بنائی گئی جہاں ان کی ملاقات گووندا اور ان کی اہلیہ سے ایک ڈنر پر ہوئی۔ دوسری ویڈیوکچھ ماہ قبل کورونا کے دوران دبئی میں ہی بنی۔
حریم شاہ نے بتا یا کہ با لی وڈ ادا کا ر گووندا سے ان کی ملاقات ایک نجی کمپنی کی افتتاحی تقریب میں ہوئی، گووندا اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے جب کہ میں اس کمپنی کی برا نڈ ایمبیسڈر تھی۔حریم نے یہ بھی انکشاف کیا کہ گوووندا ایک رحم دل اور حقیقی زندگی میں بھی خوش مزاج شخصیت ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:میں چاہتی ہوں تم میری طرف جھکی نگاہوں سے دیکھو۔۔صبور علی کا عامر لیاقت سے مطالبہ