گلوکار ندیم عباس لونے والا کا نیا گانا ’’ کسے ہور نال‘‘ ریلیز

Sep 27, 2025 | 18:26:PM
گلوکار ندیم عباس لونے والا کا نیا گانا ’’ کسے ہور نال‘‘ ریلیز
سورس: 24 news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)گلوکار ندیم عباس لونے والا کا نیا گانا ’’کسے ہور نال‘‘ ریلیز کردیا گیا ہے۔ 

گانے کی شاعری کمپوزیشن بھی ندیم عباس لونے والا نے لکھی اور ترتیب دی ہے ، گانے کے میوزک ارینجمینٹس ابی خان نے کیے ہیں ۔

گانے کا مکس ماسٹر رینکو علی واجد نے کیا ہے ، گانے کی ویڈیو کینیڈا میں عکسبند کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم دورہ امریکہ ختم کرنے کے بعد لندن میں اپنی رہائشگاہ پہنچ گئے