ایران اور روس کا 25 ارب ڈالر کا معاہدہ

Sep 27, 2025 | 08:50:AM
ایران اور روس کا 25 ارب ڈالر کا معاہدہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ایران اور روس کا 25ارب ڈالر کا معاہدہ،چار نئے ایٹمی ری ایکٹر تعمیر ہونگے۔

منصوبہ صوبہ ہرمزگان کے شہر سیریک میں 500ایکٹر رقبے پر مکمل ہوگا، ایرانی صدر پزشکیان کا اقوام متحدہ میں کہنا تھاکبھی ایٹم بم نہیں بنائیں گے۔

معاہدے کا اعلان ایسے وقت میں ہوا جب سلامتی کونسل ایران پر دوبارہ پابندیوں کی ووٹنگ کرنے والی ہے۔

مزید پڑھیں:چین میں پاکستانی سفیر کا ایمبسٹرز کچن لانچ