’کورلش عثمان‘ کے مداحوں کا انتظار ختم۔۔ سیزن 3 کا ٹریلر ریلیز

Sep 27, 2021 | 22:22:PM
کورلش عثمان،کے مداحوں،کیلئے خوشخبری
کیپشن: ڈرامہ کورلش عثمان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹر نگ ڈیسک)اسلامی تاریخ پر مبنی شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے سیکوئل ’کورلش عثمان‘ کے سیزن 3 کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ترک سیریز کے پروڈیوسر کے مطابق ڈرامے کو جلد ترکی کے ایک ٹی وی چینل پر نشر کیا جائے گا، لیکن اب تک ڈرامے کے نشر کیے جانے کے حوالے سے حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ٹریلر سے اندازہ ہوتا ہے کہ ’ارطغرل غازی‘ کے کردار ‘ترگت بے‘ کی اس سیزن میں واپسی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:سدھارتھ کی گرل فرینڈ شہناز گِل کی فلم کا کس پاکستانی اداکارہ کو بے صبری سے انتظار؟