ایندھن کی فراہمی ؛پی آئی اے کی پی ایس او کو 10 کروڑروپے کی ادائیگی

Oct 27, 2023 | 18:15:PM
ایندھن کی فراہمی ؛پی آئی اے کی پی ایس او کو 10 کروڑروپے کی ادائیگی
کیپشن: پی آئی اے طیارہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)قومی ایئر لائن(پی آئی اے )نے طیاروں کیلئے ایندھن کی فراہمی کیلئے پی ایس او کو آخری کاروبار روز 10 کروڑ روپے کی ادائیگی کردی ۔
پاکستان سٹیٹ آئل(پی ایس او)کا کہنا ہے کہ رقم کی ادائیگی کےساتھ ویک اینڈ پر 8 پروازوں کو فیول دینے کی لسٹ بھی فراہم کی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ جمعہ کو پی آئی اے نے 22 کروڑ کی ادائیگی کرکے ہفتہ اوراتوار کا فیول کی فہرست بھی فراہم کی تھی ،آج کی 10 کروڑ روپے کی ادائیگی پر2 روز پر فیولنگ پر مسائل ہوسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے تک کی کمی؟