لالی ووڈ فلم جوائے لینڈ آئندہ ماہ ریلیز کی جائے گی 

Oct 27, 2022 | 23:47:PM
لالی ووڈ فلم، جوائے لینڈ، آئندہ ماہ، ریلیز،
کیپشن: فلم جوائے لینڈ کی ٹیم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)لالی ووڈ فلم جوائے لینڈ آئندہ ماہ سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی ۔
فلم ایک خواجہ سرا کی کہانی پر مبنی ہے جسے آسکر ایوارڈ کیلئے بھی نامزد کیا گیا ،فلم کو دو بین الاقوامی فیسٹیولز میں بھی بہترین فلم کہا گیا ،فلم کو آئندہ ماہ 18 نومبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: نجی ٹی وی کے اینکرپرسن چودھری غلام حسین گرفتار