کاغان کے بازار میں آگ بھڑک اٹھی،50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر راکھ

Nov 27, 2025 | 09:26:AM
کاغان کے بازار میں آگ بھڑک اٹھی،50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر راکھ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سید نعمان شاہ)مانسہرہ کے سیاحتی مقام کاغان  کے بازار میں علی الصبح اچانک آگ بھڑک اٹھی،پچاس کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر راکھ ہو گیا۔

آج علی الصبح کاغان بازارمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نےمشہور ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، 50 سے زائد کمروں پر مشتمل یہ ہوٹل مکمل تباہ ہو گیا۔

کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی دو فائر بریگیڈ گاڑیوں نےمقامی لوگوں کی مدد سےآگ کو مزید بازار میں پھیلنے سے روک دیا،کے ڈی اے اسٹاف کولنگ کرنے میں مصروف ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیر اعظم شہبازشریف کو بحرین کے سب سے اعلیٰ ایوارڈ سے نواز دیا گیا