قائد ن لیگ میاں نوازشریف مری پہنچ گئے

Nov 27, 2023 | 19:28:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حیدر علی)مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف مری پہنچ گئے،سابق وزیراعظم کے ہمراہ ان کی صاحبزادی مریم صفدر بھی موجود ہیں ۔
قائد ن لیگ میاں نواز شریف کچھ دن مری میں قیام کرینگے،اس دوران ان کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں، نواز شریف مسلم لیگ ن کی لیگ ٹیم کے ساتھ بھی مشاورت کریں گے ۔
میاں نواز شریف وطن واپسی کے بعد تیسری مرتبہ مری پہنچے ہیں، گزشتہ قیام میں نواز شریف نے مسلم لیگ ن مری کے کارکنان سے ملاقات کی تھی،نواز شریف براستہ ایکسپریس وے سے مری اپنی رہائش گاہ پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹو کی دُلہن کون بنے گی ؟ خاندان نے مشاورت کر لی