ڈالر کی قیمت میں پھر حیران کن اضافہ؟

Nov 27, 2021 | 16:47:PM
ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا جانیے
کیپشن: ڈالر کی قیمت میں اضافہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

      (24 نیوز ) ڈالر کی قیمت میں   ایک روپے 58 پیسے اضافہ ہونے کے بعدبلندترین سطح پر پہنچ گیا۔

انٹر بینک میں لمبی چھلانگ کے بعد  ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر چھو گیا اور 176 روپے 55 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے ۔ 

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کے تین ارب ڈالر ۔۔۔پاکستان کتنا منافع ادا کرے گا

 یاد رہے ڈالر آج 174 روپے 98 پیسے سے شروع ہوا تھا ۔ 

یہ بھی پڑھیں:پٹرول کی قیمت میں 50 روپے فی لٹر کمی؟؟