عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر سستا ہوکر 3295 ڈالر فی اونس تک گرگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر سستا ہوکر 3295 ڈالر فی اونس تک گرگیا ،ایک تولہ سونا 3600 روپے سستا ہوگیا۔
ایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 47 ہزار 700 روپے پر آگئی ہے، دس گرام سونا 3086 روپے کمی سے 2 لاکھ 98 ہزار 268 روپے کا ہوگیا۔
ایک تولہ چاندی 60 روپے کمی سے 3448روپے پر آگئی۔
یہ بھی پڑھیں :پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے 10 گنا بڑھانے کا فیصلہ