سلمان صوفی پرائم منسٹر اسٹریٹجک ریفارمز کا سربراہ مقرر 

May 27, 2022 | 09:12:AM
سلمان صوفی پرائم منسٹر اسٹریٹجک ریفارمز کا سربراہ مقرر ،فائل فوٹو
کیپشن: سلمان صوفی پرائم منسٹر اسٹریٹجک ریفارمز کا سربراہ مقرر ،فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)  وزیر اعظم شہباز شریف نے سلمان صوفی کو پرائم منسٹر اسٹریٹجک ریفارمز کا سربراہ مقرر کر دیا۔
ذرائع کے مطابق سلمان صوفی رضا کارانہ طور پر یہ ذمہ داری سر انجام دیں گے۔


واضح رہے کہ سلمان صوفی، مدر ٹریسا ایوارڈ یافتہ ماہر پبلک پالیسی ہیں جو سماجی فلاح کے منفرد منصوبوں کو متعارف کروانے میں ممتاز مقام رکھتے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:      پیٹرول کے بعد بجلی بم گرائے جانے کی تیاری۔فی یونٹ کتنا اضافہ ہو گا