ماہرہ خان کا فہد مصطفیٰ کیساتھ ڈانس۔ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

Jun 27, 2022 | 15:05:PM
ماہرہ خان کےفہد مصطفیٰ کیساتھ ڈانس کی ویڈیو  وائرل ۔ سوشل میڈیا پر چرچے
کیپشن: ماہرہ خان فہد مصطفی ڈانس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فہد مصطفیٰ کیساتھ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکار ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ نے پورٹ گراؤنڈ میں اپنی فلم کی تشہیر کے دوران دل کھول کر ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ  ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ اپنی نئی آنے والی فلم قائدِ اعظم زندہ باد کے گانے لوٹا رے پر ڈانس کررہےہیں۔  

  ماہرہ خان کا فہد مصطفیٰ کیساتھ ڈانس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 27 Jun, 2022 | 01:37 PM Fahad Mustafa and Mahira Khan Dance Video کیپشن: Fahad Mustafa and Mahira Khan Dance Video سورس: Instagram STAY TUNNED WITH 24 NEWS HD ANDROID APP Get it on Google Play

یہ بھی پڑھیں: بجلی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا۔گیس بھی مہنگی

واضح رہےکہ فلم قائدِ اعظم زندہ باد ایک بدنام پولیس اہلکار کی کہانی پر مبنی ہے جس کا کردار فہد مصطفیٰ نے ادا کیا ہے، نبیل قریشی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم عید الاضحیٰ پر بڑے پردے کی زینت بنے گی ۔

یہ بھی پڑھیں: گرمی میں اضافہ۔ بارشیں کب ہونگی? محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی