یونس خان کے معاملے پر ہیڈ کوچ مصباح الحق بھی میدان میں آ گئے

Jun 27, 2021 | 22:30:PM
 یونس خان کے معاملے پر ہیڈ کوچ مصباح الحق بھی میدان میں آ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)بیٹنگ کوچ سے استعفیٰ دینے والے یونس خان کے معاملے پر ہیڈ کوچ مصباح الحق نے بھی اپنے خیا لا ت کا اظہا ر کر دیا ہے۔

تفصیلا ت کے مطًابق مصباح الحق کا کہنا تھا کہ میں یونس خان کے معاملے پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتا لیکن نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ان کا تجربہ بہت اچھا تھا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور یونس کے درمیان سب طے ہو چکا ہے ،اب ہمیں اس حقیقت کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا اور اپنے پاس دستیاب وسائل پر توجہ دینی ہو گی۔

یاد رہے کہ دورہ ساوتھ افریقہ کے دوران یونس خان اور حسن علی کے درمیان تلخ کلامی کی خبریں گردش کر رہی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:ہانیہ کی گیٹا ر بجا تے نئی ویڈیو وا ئرل۔۔کمنٹس میں صا رفین نے گلو کا ر عا صم کو بھی شامل کر لیا