وزیر اعظم آزاد کشمیر کاحتمی فیصلہ عمران خان کرینگے

Jul 27, 2021 | 13:04:PM
 وزیر اعظم آزاد کشمیر کاحتمی فیصلہ عمران خان کرینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)’’کون بنے گا وزیر اعظم آزاد کشمیر ‘‘عمران خان نے بنی گالہ میں اہم بیٹھک بلا لی ۔

 تفصیلات کے مطابق وزارت عظمی کی دوڑ میں   تین نام فائنل ’’سردار تنویر الیاس خان،چوہدری انوارالحق اور بیرسٹر سلطان محمود ‘‘مضبوط امیدوار ہیں ۔بیرسٹر سلطان وزیر اعظم کی دوڑ میں ہارٹ فیورٹ ہیں خیال رہے وزارت عظمی کا  فیصلہ عمران خان خود کریں گے۔

 واضح رہے کہ حتمی فیصلہ کیلئے وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کو ہنگامی اجلاس کیلئے بنی گالا طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق چوہدری انوارالحق بنی گالہ کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:    ماں بیٹے کو قتل کرنیوالا سفاک قاتل کہاں ہے؟